- فتوی نمبر: 7-242
- تاریخ: 14 جنوری 2015
- عنوانات: مالی معاملات > اجارہ و کرایہ داری
استفتاء
ہم نے مکان کا اوپر والا پورشن کرائے پر دیا ہوا ہے ۔اس کے کرائے کا کیا حکم ہے ؟کیا ہم اپنی خوشی سے اپنے بہن بھائیوں کو کہہ سکتے ہیں کے ہم نےمعاف کیا جبکہ اس کے کرائے میں ہمارا بھی حصہ بنتا ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
کرائے میں بھی وراثت جاری ہو گی البتہ اپنی خوشی سے آپ اپنا حصہ دیگر بہن بھائیوں کوچھوڑ دیں اور ان سے وصول نہ کریں تو ایسا کر سکتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved