- فتوی نمبر: 20-191
- تاریخ: 27 مئی 2024
- عنوانات: عبادات > منتقل شدہ فی عبادات
استفتاء
1۔مستحب کسے کہتے ہیں ؟تفصیل کے ساتھ بیان کردیں
دو دوستوں کی آپس میں بحث چل رہی تھی اس لیے یہ سوال پوچھا۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مستحب وہ فعل ہے جس کو نبی ﷺیا صحابہؓ نے کیا ہولیکن ہمیشہ اوراکثر نہیں بلکہ کبھی کبھی ،اس کا کرنے والا ثواب کا مستحق ہے اورنہ کرنے والے پر کسی قسم کا گناہ نہیں اوراس کو فقہاء کی اصطلاح میں نفل ،مندوب اورتطوع بھی کہتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved