• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

مستحقین کے لیے ڈسکاؤنٹ

استفتاء

۔۔ ویلفیر سوسائٹی یہ غریبوں کی فلاح  و بہبود کے لیے ڈاکٹروں کی ایک تنظیم ہے جو مریض بھی کارڈیکس کلینک بھیجتی ہے تو اس کو  پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ دیتے ہیں۔ اگر پچاس فیصد ڈسکاؤنٹ کارڈیکس کلینک کی پہنچ سے باہر ہو تو بتا دیتے  کہ اس ٹیسٹ پر کم از کم لاگت یہ ہے اگر کہیں تو کر دیتے ہیں ۔ کیا یہ جائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

غریب اور مستحق افراد کے لیے کارڈیکس کلینک کا ڈسکاؤنٹ دینا ایک مستحسن امر ہے اور باعث اجر و برکت ہے ۔ اور ہر نیک عمل کی طرح اس عمل میں بھی نیک نامی کی بجائے خدا کی رضا مقصود ہونا شرط ہے۔

من سره أن ينجيه الله من كرب يوم القيامة فلينفس عن  معسر أو يضع عنه. ( مسلم )

رحم الله رجلا سمحاً إذا باع و إذ ا اشترى و إذا اقتضى. ( بخاري )

إنما الأعمال بالنيات. ( بخاري ) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved