- فتوی نمبر: 12-80
- تاریخ: 17 مئی 2018
- عنوانات: مالی معاملات > مضاربت
استفتاء
این آئی ٹی کے یونٹ خریدنے کے بارے میںکیا حکم ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
این آئی ٹی کا بنیادی کام لوگوں کی فراہم کردہ رقوم کو کاروبار میں لگانا ہے جس کا ایک معتدبہ حصہ کمپنیوں کے شیئرز پر مشتمل ہوتا ہے مگر عملا این آئی ٹی سودی قرضے بھی دیتی ہے ۔نیز شیئرز کی خریدوفروخت میں شرعی خرابیاں ہیں۔ اس لیے نتیجہ یہ ہے کہ این آئی ٹی کے یونٹس خریدنا جائز نہیں۔(این آئی ٹی کی تفصیل کے لیے ملاحظہ ہو فتاوی عثمانی)
© Copyright 2024, All Rights Reserved