• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

نافرمان اولاد کو زہر دینا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں مفتیان کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ

میرے بچے بہت نافرمان ہیں ان کا گھر میں دل ہی نہیں لگتا سمجھا سمجھا کر اور دعائیں کر کرکے تھک گئی ہوں شوہر سارا قصور میرا نکالتے ہیں بیٹیوں نے کوئی بری عادت نہیں چھوڑی ہم میاں بیوی کی عزت کی دھجیاں اڑا دی ہیں ایک بیٹا اور دونوں بیٹیاں آوارہ، شرابی، زانی، بتاتے ہوئے شرم آتی ہے کیا میں بیٹیوں کو زہر دے دوں نہ شادی ہوتی ہے نہ کرتی ہیں اگر مجھے سکون نہیں تو شوہر کے والدین کے ساتھ کیا سلوک کریں گی؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں اپنی اولاد کے لئے دعا کرتی رہیں اور انہیں کسی دینی ماحول میں جوڑنے کی کوشش کریں زیادہ طعن و تشنیع سے بھی گریز کریں انہیں زہر دینا جائز نہیں۔۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved