• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ناک سے خون نکلنے کی صورت میں روزے کا حکم

استفتاء

2۔ ناک میں زخم ہو، دوران وضو جان بوجھ کر یا نجانے میں اسے چھیڑنے پر اگر تھوڑی بلیڈنگ  ہو جائے تو روزے کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

2۔ خون نکلنے سے روزہ نہیں ٹوٹتا۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved