• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نابالغ لڑکے کی انگوٹھی فروخت کرنا

استفتاء

کوئی گاہک اگر نابالغ لڑکےکی سونے کی انگوٹھی خریدنے کے لیے آئے تو اس کو انگوٹھی فروخت کرسکتے ہیں یا نہیں ؟

تنقیح:  مذکورہ ا نگوٹھی خاص لڑکوں کے ڈیزائن پر بنی ہوئی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

ایسی انگوٹھی کو فروخت کرنا جائز نہیں ہے۔

ہندیہ(5/331)  میں ہے:

وما ‌يكره للرجال لبسه يكره للغلمان والصبيان؛ لأن النص حرم الذهب والحرير على ذكور أمته بلا قيد البلوغ والحرية، والأثم على من ألبسهم؛ لأنا أمرنا بحفظهم.

الدرالمختار (9/595)ميں ہے:

فاذا ثبت كراهة لبسها للتختم ثبت كراهة بيعها وصيغها لما فيه من الاعانة على ما لا يجوز وكل ما ادى الى ما لا يجوز لا يجوز

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔فقط واللہ تعالی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved