• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

"نبی اللہ "نام رکھنا

استفتاء

میرا نام نبی اللہ ہے۔یہ نام جائز ہے یا ناجائز؟ اس کو تبدیل کروں یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

معنی کے لحاظ سے یہ نام (نبی اللہ) کسی غیر نبی کے لیے رکھنا جائز نہیں۔ اس لیے اس نام کو تبدیل کرنا ضروری ہے۔

و كان رسول الله صلى الله عليه و سلم يغير الاسم القبيح إلى الحسن جاءه رجل يسمى ” أصرم” فسماه ” زرعة” و  جاءه آخر اسمه ” المضطجع” فسماه "المنبعث” و كان لعمر رضي الله عنه بنت تسمى ” عاصية ” فسماها ” جميلة”…(شامى: 5/ 296 )۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved