• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نجاست کی معاف مقدار کسی کپڑے پر لگی ہو اور دوسرے میں دھل جانے کا حکم ؟

  • فتوی نمبر: 2-212
  • تاریخ: 05 فروری 2009

استفتاء

4۔نجاست غلیظہ یا خفیفہ کی معاف مقدار کسی کپڑے پرلگی ہے اور وہ کپڑا سارے کپڑوں کے ساتھ دھل گیا تو پاک کپڑے ناپاک ہونگے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

4۔دوسرے کپڑے بھی ناپاک ہوجائیں گے۔

والحاصل أن المائع متی أصابته نجاسة خفيفة أو غليظة وإن قلت تنجس ولايعتبر فيه ربع درهم،نعم تظهر الخفة فيما إذا أصاب هذا المائع ثوباًأوبدناًفيعتبر فيه الربع كما أفاده الرحمتي (شامی1/ 579) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved