- فتوی نمبر: 2-308
- تاریخ: 29 جون 2009
استفتاء
2۔ناخنوں پرجو عرق لگایا جاتاہے ۔اگر وہ جلد پر لگ جائے تو اس سے وضو ہوگایا نہیں؟ اگر جلد پر رگڑنے سے تہہ اترے ویسے نہ اترے توکیا حکم ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2۔ عرق کی تہہ اگر ایسی ہو کہ اس کے نیچے پانی سرایت کرجائے تو وضو ہوجائےگا۔ اور اگر نیچے جسم تک پانی نہ پہنچے تووضو نہیں ہوگا۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved