• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

نمائندوں اورہدیہ (قلم ، کیلنڈر وغیرہ ) کے ذریعے مارکیٹنگ

استفتاء

ہمارے ملازم مارکیٹنگ کے لیے مختلف جگہوں پر جاکر ایک تو وہ لیبارٹری کا تعارف کرواتا ہے جن کو پہلے سے تعارف ہو ان کو یاد دہانی ہوجاتی ہے کہ کارڈیکس کلینک میں بھی معیاری ٹیسٹوں کا اہتمام ہے۔نیز کوئی چھوٹا سا ہدیہ مثلاً قلم ، کیلنڈر وغیرہ بھی دے دیتے ہیں جو پرانے جاننے والے ہیں ان کو  یہ بھی بتاتے ہیں کہ آپ  کے مستحق مریض کو حسب سابق تخفیف شدہ ریٹ پر ٹیسٹ بھی کر دیں گے۔ آیا اس طرح مارکیٹنگ کرنے میں شرعاً کوئی حرج ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مارکیٹنگ کے لیے مندرجہ بالا صورتیں اختیار کرنا جائز ہیں۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved