استفتاء
سفیر حضرات نماز کے بعد مسجد میں کھڑے ہو کر چندے کیلئے اپیل کرتے ہیں ۔جبکہ بعض لوگ اپنی نماز کو پورا کرنے میں مشغول ہوتے ہیں ۔تو ان کی نماز میں خلل ہوتا ہے تو آیا ان کا نماز کے بعد ایسی صورت میں اپیل کرنا درست ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
دینی کاموں کیلئے نماز کے بعد مختصر اعلان کی گنجائش ہے ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved