• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

فرض نماز کےقعدہ اخیرہ میں دعائیں پڑھنا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

کیا فرماتے ہیں مفتیان عظام اس مسئلہ کے بارے میں کہ ایک شخص فرض نماز کے قعدہ اخیرہ میں درودشریف کے بعد دعاؤں میں دشمن کو زیر کرنے کے لیے اللھم انا نجعلک فی نحورھم…..یا اس جیسی دعا قرآن میں ہویا حدیث میں ہو پڑھتا ہےکیا دشمن کو زیر کرنے کے لیے ایسے موقع پر دعا پڑھنا شرعا جائز ہے ؟

مدلل جواب دیکر عنداللہ ماجور ہوں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved