استفتاء
نماز میں شفع اول میں سورةالفیل اور سورة القریش پڑھی ۔ پھر شفع ثانی میں سورة التین اور سورة القد ر پڑھنے میں کراہت تو نہیں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
سنن غیر موکدہ اور نوافل میں اس طرح پڑھنے میں کراہت نہیں ہے اور سنن موکدہ میں ایسا پڑھنا مکروہ ہے ۔
و یکرہ الفصل بسورة قصیرة و ان یقرامنکوساً و لا یکرہ فی النفل شی من ذلک۔ ( شامی: 2/ 330)
© Copyright 2024, All Rights Reserved