• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نانا، نانی اور دادی کے بھائی سے پردے کا حکم

استفتاء

کیا نانا کے بھائیوں سے پردہ ہے؟اور نای اور دادی دونوں بہنیں ہیں اور ان کے بھائیوں سے پردہ ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نانا، نانی اور دادی کے بھائیوں سے پردہ نہیں ہے۔

فيحرم على الإنسان فروعه و هم بناته … و فروع أبويه وإن نزلن فتحرم بنات الأخوة و

الأخوات وبنات أولاده الأخوة و الأخوات و إن نزلن.( فتح القدیر: 3/ 117 ) فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved