• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

:ناپاک کپڑے کو پاک کرنے کاطریقہ

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

مجھے رات کو احتلام ہو گیا تھا اور لنگی پر منی لگ گئی ۔اب پوچھنا یہ ہے کہ کیا وہ لنگی جاری پانی میں ایک مرتبہ دھونے سے پاک ہو جائے گی یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں اگر ایک دفعہ جاری پانی میں لنگی دھونے سے نجاست کے نکل جانے کا غالب گمان ہو تو لنگی پاک ہو جائے گی ورنہ جب تک نجاست کے نکلنے کا غالب گمان نہ ہو گا اس وقت تک لنگی پاک نہ ہو گی

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved