استفتاء
ہر نماز کے بعد سورہ قریش سات بار وظیفے کے طور پر پڑھتے ہیں ۔ناپاکی کی حالت میں بھی پڑھ سکتے ہیں ؟اور کیا وضو کرنا ضروری ہے؟ناپاکی سے مراد ماہواری کی ناپاکی مراد ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
سورہ قریش نہ تو حمد وثناء کے مضمون پر مشتمل ہے اور نہ اس میں دعا کا مفہوم ہے ۔وظیفے میں اس کا پڑھنا بطور قرآن کے ہی ہے۔اس لیے ماہواری کے دوران اس کا پڑھنا جائز نہیں
© Copyright 2024, All Rights Reserved