• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

ناقص الخلقت بچہ کو ضائع کرنےکاحکم

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

2۔جس بچے میں جان پڑچکی ہو اور ڈاکٹرز بتادیں کہ بچہ معذورہوگا اسکوختم کروا سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

2۔حمل پرچار ماہ گزرنے سے پہلے پہلے ختم کرواسکتے ہیں بعد میں نہیں البتہ حمل کےچھ مہینے مکمل ہوجائیں تو ڈیلیوری کرواسکتے ہیں۔تاہم یہ ایک اصولی جواب ہے اگرکوئی واقعہ پیش آیا ہے تو اس کی تفصیلات بتاکرحکم معلوم کرنا چاہیے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved