• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

نقلی داڑھی لگانا

استفتاء

خوشی وغیرہ کے موقع پر عارضی بال یا داڑھی لگانا کیسا ہے؟ اور مکمل یعنی مستقل طور سے بال لگوانا یا داڑھی لگوانا کیسا ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

محض شوقیہ اور مذاق کے طور پر ڈاڑھی کی جگہ بال لگانا ناجائز ہے اور داڑھی مونڈنا بھی نا جائز ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved