- فتوی نمبر: 161/11
- تاریخ: 03 مارچ 2018
- عنوانات: حظر و اباحت > عملیات، تعویذات اور جادو و جنات
استفتاء
بعض عامل وغیرہ لوگوں کو نرینہ اولاد ہونے کے لیے مور کا پر کاٹ کر گڑ میں ملا کر تین گولیاں بناتے ہیں اور گائے کے دودھ کے ساتھ کھانے کو کہتے ہیں :
(الف )آیا کہ مور حلال پرندہ ہے ؟
(ب)دوسرا مور کا پر کھانا حلال ہے ؟
(ج)تیسرا کیا ایسا عمل درست ہے ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
الف۔مورحلال ہے ۔
ب۔حلال ہے۔
ج۔درست ہے
© Copyright 2024, All Rights Reserved