- فتوی نمبر: 5-169
- تاریخ: 24 اکتوبر 2012
- عنوانات: مالی معاملات
استفتاء
نیشنل سیونگ اکاؤنٹ میں پیسے رکھوا کر اس کا نفع لینا جائز ہے؟
گورنمنٹ کے انعامی بونڈ لے کر اس کے انعام کی صورت میں وہ پیسہ سود کی مد میں آتا ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
2۔ نیشنل سیونگ اکاؤنٹ میں رقم جمع کر کے اس کا نفع لینا سود اور حرام ہے۔
3۔ بونڈز کا انعام بھی سود ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved