• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

نوکری کے لیے پیسے دینا

استفتاء

سوال :سرکاری نوکری پر لگنے پہ پیسے مانگے جاتے ہیں تو پیسے دینا جائز ہے یا نہیں ؟وضاحت فرمائیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

سوال کو مزید واضح کریں ’’پیسے مانگے جاتے ہیں ‘‘سے کیا مراد ہے نوکری پر لگنے کے لیے مانگے جاتے ہیں یا لگنے کے بعد مانگے جاتے ہیں ؟۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved