مزید فتاوی
السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ
مسئلہ یہ معلوم کرنا تھا کہ بالوں کو لمبا کرنے کے لیے نائیلون کے مصنوعی بال استعمال ہوتے ہیں۔ ان کی خرید و فروخت کرنا کیسا ہے؟
نائیلون کے مصنوعی بالوں کا چونکہ جائز استعمال بھی ہے اس لیے ان کی خرید و فروخت جائز ہے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved