• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

نگرانی کےلیے کیمرے نسب کرنا

استفتاء

کسی دینی ادارے خاص طور پر مدرسہ میں طلباء کرام کے مطالعہ و تکرار کی نگرانی کی خاطر اور مدرسہ کے نظم و ضبط کو قابو میں رکھنے کی اور دیگر کچھ معاملات کی بنا پر ضرورت اور مجبوری  سمجھ کر کیمرہ لگانا شرعاً کیسا ہے؟ جبکہ کیمرہ ایسا ہے کہ جس کے ذریعے براہ راست بھی دیکھا جا سکتا ہے اور محفوظ کرکے بھی ۔ وضاحت مع التفصیل طلب ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

صرف درسگاہ  اور کھلی جگہوں کو دیکھ سکتے ہیں، منظر کو محفوظ نہ کریں اور نجی کمروں میں نہ دیکھیں۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved