• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

نکاح میں گواہ کامحرم ہونا

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

نکاح میں کیا لڑکی کے گواہ کا محرم ہونا ضروری ہے یا نہیں؟اورکیا بہن کے شوہر گواہ بن سکتے ہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

نکاح میں گواہ کامحرم ہونا ضروری نہیں لہذا بہن کا شوہر(بہنوئی)نکاح میں گواہ بن سکتا ہے۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved