• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پایوں اور مرغی کو کھال سمیت کھانا

استفتاء

آیا مرغی کی کھال کھانا جائز ہے؟ جبکہ اس سے بال اتار لیے گئے ہوں۔ اسی طرح گائے کے پائے میں جو کھال رہ جاتی ہے اس کے کھانے کا کیا حکم ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں گائے کے پایوں اور مرغی کو ان کی کھال سمیت پکا کر کھانا جائز ہے۔

  1. فحل جلد المذكاة قبل الدباغ و بعده حيث كان من مأكول اللحم متفق عليه، و حرمته من غير المأكول كذلك، و الخلاف في جلد الميتة من المأكول بعد الدباغة و الصحيح حرمته. تأمل. (منحة الخالق علی البحر الرائق: 1/ 185)
  2. أفاد طهارة ظاهره و باطنه لإطلاق الأحاديث الصحيحة خلافاً لمالك. ليكن إذا كان جلد حيوان ميت مأكول اللحم لا يجوز أكله و هو الصحيح ….. أما إذا كان جلد ما لا يؤكل فإنه لا يجوز أكله إجماعاً. (رد المحتار: 1/ 203) فقط و الله تعالی أعلم
Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved