- فتوی نمبر: 12-199
- تاریخ: 25 جون 2018
- عنوانات: خاندانی معاملات > وراثت کا بیان > وراثت کے احکام
استفتاء
صورت مسئلہ یہ ہے کہ دس ایکڑ زمین ہے انتظار کی اور وہ فو ت ہو گیا ہے ۔ پانچ بیٹے اور ایک بیٹی میں کیسےتقسیم ہوگی ؟
وضاحت مطلوب ہے کہ :
کیا ان کا اور کوئی وارث نہیں ہے ؟جیسے بیوی والدین وغیرہ وغیرہ
جواب وضاحت :
جی نہیں۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
مذکورہ صورت میں کل جائیداد کو گیارہ (11)حصوں میںتقسیم کرکے ایک حصہ بیٹی کو اور دو دو حصے ہر بیٹے کو ملیں گے۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved