• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

“پانچ دن حیض پھرمہینہ بھرمیلا پانی”کی صورت میں نمازکاحکم

استفتاء

مسئلہ یہ ہے کہ پانچ دن حیض کے ہیں اور اس کے بعد پوراق مہینہ میلا ساپانی پڑتا رہتا ہے تو اس میں نماز اور روزے کا کیا حکم ہے ؟کیا اس پر استحاضہ کا حکم لگے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

یہ استحاضہ شمار ہوگا اور اس مین نماز پڑھنی ہوگی اور روزہ رکھنا ہوگا

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved