- فتوی نمبر: 1-32
- تاریخ: 29 اپریل 2005
استفتاء
1۔ ایک حوض ۹ ذراع لمبا اور ۹ ذراع چوڑا ہے ،جسکی مشرقی جانب سے پانی داخل ہوتا ہے،اور مغربی جانب سے نکلتا رہتا ہے ،تو شمالی اور جنوبی جانب سے وضو کرنا چاہےئے یا مشرقی جانب سے کرنا چاہیئے۔اگر مشرقی جانب یا مغربی جانب سے وضو کیلئے پانی لیں اور منہ دھو لیں اور منہ سے لگا ہوا پانی حوض میں گر جائے جو کہ مستعمل ہو چکا ہے اور وہ پانی حوض میں گرتے ہی آگے بہہ جائے گا جبکہ شمالی یا جنوبی جانب میں مستعمل پانی حوض میں گرنے کے بعد ٹھہرا رہے گا ۔اور آہستہ آہستہ باہر نکلے گا تو بہتر کیا ہے کی کس جانب سے وضو کریں ۔اور اسمیں جائز نا جائز والا معاملہ ہے یا اولیٰ اور غیر اولیٰ والا ہے۔
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
1۔ صورت، مسئلہ نمبر ۱ میں مذکورہ حوض کی ہر جانب سے وضو کر سکتے ہیں۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved