• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پانی کی عدم موجودگی میں جسم کو پاک کرنے کا طریقہ

استفتاء

آدمی ایسی جگہ ہے جہاں پانی نہیں۔ رات کو احتلام ہو گیا۔ کپڑے بدل لے گا اور تیمم کر لے گا لیکن جو جسم پر ناپاکی کافی جگہ لگ جاتی ہے  جسم کے اس حصہ کو کیسے پاک کرے گا؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جسم کے جس حصہ پر نجاست لگی ہوئی ہے اس کو مٹی، کپڑے  یا ٹشو پیپر سے صاف کر دے۔

في فتاوى قاضي خان (1/ 64):

إذا تيمم الرجل ثم أصاب بعض جسده نجاسة أكثر من قدر الدرهم فإنه يمسحها بخرقة أو

تراب و يصلي لأن المسح يقلل النجاسة و إن كان لا يستأصلها و إن صلى و لم يمسح جاز. فقط و الله تعالى أعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved