- فتوی نمبر: 3-373
- تاریخ: 04 فروری 2011
- عنوانات: عبادات
استفتاء
(الف )بعض احباب سے سنا ہے کہ کھانا کھانے سے پہلے پانی پینا سنت ہے۔ بعض کہتے ہیں درمیان میں پانی پینا سنت ہے۔ اصل سنت طریقہ کیا ہے؟
(ب ): کیا نہا رمنہ پانی پینا سنت ہے؟
( ج ): اسی طرح رات کو سوتے ہوئے پانی پینا سنت ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
کھانے کے وقت میں یا نہار منہ یا سوتے ہوئے پانی پینے کے بارے میں کوئی سنت کی بات ہماری نظر سے نہیں گذری۔
© Copyright 2024, All Rights Reserved