- فتوی نمبر: 1-106
- تاریخ: 15 جون 2006
- عنوانات: مالی معاملات > منتقل شدہ فی مالی معاملات
استفتاء
پرچی والی عمرہ کی کمیٹی ڈالنا جائز ہے یا نہیں ؟ مثلاً 20 ممبروں سے 50 ہزار روپے جمع کر کے قرعہ اندازی کے ذریعے سے ہر ماہ ایک ممبر کو عمرہ کیلئے بھیجا جاتا ہے۔اور یہ معاملہ تمام ممبروں سے یکے بعد دیگرے کیا جاتا ہے ۔آیا یہ درست ہے یا نہیں ؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
جائز ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved