مزید فتاوی
مستورات پر پردہ کرنے کے لئے عمر کی کوئی حد مقررہے؟ بوڑھی مستورات کے لئے بھی پردہ کرنے کے بارے میں تمام احکام لاگو ہوتےہیں؟
بہت بوڑھی عورتوں کے لئے چہرہ ہاتھ اور پاؤں کھلا رکھنے کی گنجائش ہے۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved