• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پرندے پالنا اور ان کی خرید و فروخت کا حکم

استفتاء

کیا فرماتے ہیں علماء دین اس مسئلے کے بارے میں کہ میں نے پالنے والی مرغیوں کے ساتھ دکان میں پرندے طوطے، چڑیا، مور وغیرہ پال رکھے ہیں اور ان کی خرید و فروخت کرتا ہوں۔ اب مسئلہ یہ ہے کہ میرا یہ عمل یعنی پرندے پالنا اور خرید و فروخت کرنا شرعاً درست ہے؟ رہنمائی فرمائی۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پرندے پالنا اور ان کی خرید و فروخت کرنا شرعاً درست ہے۔

فتاویٰ عالمگیری (3/114، الفصل الرابع فی بیع الحیوانات) میں ہے:

وكذلك بيع السنور وسباع الوحش والطير جائز عندنا……. فقط و الله تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved