• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پرزوں کا خرچ برابر ڈال کر فریقین کا شراکت کرنا

استفتاء

ایک صاحب کے ساتھ مل کر تین پرانی موٹر سائیکلیں خریدیں اور ان کے کچھ پرانے پرزے بدل کر بہتر حالت  کر کے بیچ دیا۔ پرزوں کا خرچہ برابر دونوں فریقین پر ڈالا گیا۔ جب کہ نفع دونوں نے برابر تقسیم کر لیا جیسا کہ شروع میں طے ہوا تھا۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جائز ہے۔

المجلة، المادة: 1332

فإذا عقد الشركاء الشركة على رأس المال معلوم من كل واحد مقدار معين على أن يعملوا جميعاً أو كل على حدة أو مطلقاً و ما يحصل  من الربح يقسم بينهم فتكون شركة أموال. فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved