• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پی‘‘کمپنی کےملازم نے جتنی چھٹی کی ہے اتنی تنخواہ کاٹ سکتے ہیں،زیادہ نہیں

استفتاء

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

آدھے دن کی چھٹی پر پورے دن کی تنخواہ کاٹنا

’’پی‘‘ کمپنی میں بعض دفعہ کوئی ملازم صبح  اپنی ڈیوٹی پر اپنے ٹائم پر حاضر ہوتا ہے پھر وہ کسی مجبوری کی وجہ سے ایمرجنسی اپنی ڈیوٹی ٹائم سے ڈیڑھ گھنٹہ پہلے ہاف/آدھی چھٹی لے کر چلا جائے تو کمپنی اس کی فل چھٹی تصور کرکے اس کی پورے دن کی تنخواہ کاٹ لیتی ہے۔

1.کیا مذکورہ صورت میں اس ملازم کی آدھے دن کی یا پورے دن کی تنخواہ کاٹنا شرعا درست ہے؟

2۔اگر درست نہیں تو متبادل کیا صورت اختیار کی جاسکتی ہے۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1.جتنی چھٹی کی ہے اتنی تنخواہ کاٹ سکتے ہیں اس سے زیادہ کاٹنا جائز نہیں۔

2. کوئی متبادل صورت فی الحال ذہن میں نہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved