• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پہلے آنے والا گاہک پہلے مال لینے کا مستحق ہے

استفتاء

بسا اوقات سنار حضرات کی دکانوں میں رش زیادہ ہونے کی وجہ سے ہر گاہک اس بات کا مطالبہ کرتا ہے کہ پہلے مجھے زیور دے دیں لیکن سنار اس گاہک کو پہلے زیور دیتا ہے جو پہلے آتا ہے ۔اس معاملے میں بسا اوقات گاہک ناراض بھی ہو جاتے ہیں ۔اب اس تکلیف کا ذمہ دار کون ہے سنار یا گاہک ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جو گاہک پہلے آئے اسے پہلے نمٹایا جائے یا اس سے اجازت لے لی جائے ۔اس وجہ سے اگر بعد میں آنے والا گاہک ناراض ہو جاتا ہے تو دکاندار کا اس میں کوئی قصور نہیں ۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved