• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

پہننے کے کپڑے کرایہ پر لینا دینا

استفتاء

کیا فرماتے ہیں علماء کرام اس مسئلہ کے بارے میں کہ کیا کرایہ پر کپڑے مثلا شادی کا جوڑا وغیرہ لینا جائز ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

کپڑوں کو پہننے کے لیے کرایہ پر لینا جائز ہے ۔چنانچہ شامی میں ہے:

وصح اجارة الدابة للرکوب و الحمل و الثوب للبس (9/56) ……. فقط و الله تعالى أعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved