مزید فتاوی
Pepsiکمپنی میں جو کہ یہودیوں کی کمپنی کہی جاتی ہے اس میں ملازمت کرنا جائز ہے یا نہیں ؟ وضاحت سے جواب دیکر عند اللہ ماجور ہوں۔
واضح رہے کہ پاکستانی پیپسی کولا کی کمپنی میں ملازمت کرنا جائز ہے ۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved