• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پیشاب اور وضو کے ایک جگہ میں کرنے سےکیا مراد ہے؟

  • فتوی نمبر: 2-399
  • تاریخ: 08 نومبر 2009

استفتاء

1۔کہتے ہیں کہ جس جگہ پیشاب کرتے ہیں وہاں وضو نہیں کرنا چاہئے تواس سے مراد ایک ہی جگہ پہ دونوں چیزیں مراد ہیں یاپھر جس طرح بیت الخلاء میں آجکل واش بیسن ہوتے ہیں وہ مراد ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔پہلی صورت مراد ہے (کہ ایک ہی جگہ پہ  دونوں چیزیں ہوں) اورفرش بھی کچاہو۔فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved