- فتوی نمبر: 12-57
- تاریخ: 07 ستمبر 2018
- عنوانات: حظر و اباحت > متفرقات حظر و اباحت
استفتاء
میرا سوال یہ ہے کہ کیا پھل دینے والے ہر ے بھرے درخت کو کاٹنے کے بارے میں ہے(یادرہے کہ ہم نے وہ درخت جڑ سے نہیں کاٹا لیکن اس کی ساری شاخیں کٹ گئیں ہیں جہاں پہ پھل اور پتے لگے ہوئے تھے ۔) اس کا کفارہ تو ادا نہیں کرنا ہو گا؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
شرعاکوئی ممانعت نہیں ۔ضرورت کی وجہ سے کاٹ سکتے ہیں ۔جب ممانعت نہیں تو کفا رہ کا سوال بھی پیدا نہیں ہوتا
© Copyright 2024, All Rights Reserved