- فتوی نمبر: 1-135
- تاریخ: 03 ستمبر 2005
- عنوانات: حظر و اباحت > کھانے پینے کی اشیاء
استفتاء
جو دودھ خود پھٹ جائے اسے استعمال کرنا شریعت کی نظر میں کیسا ہے ؟ اور جو چیز ساری رات کھلی پڑی رہے اسکا استعمال شریعت کی نظر میں کیسا ہے؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
پھٹے ہوئے دودھ کو ابال کر استعمال کرنا جس سے اسکے مضر اثرات زائل ہو جائیں شرعاً جائز ہے ۔ نیز جو چیز ساری رات کھلی پڑی رہے اسکا استعمال بھی جائز ہے ۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved