• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : صبح آ ٹھ تا عشاء

پی کمپنی کی ایک اسکیم

استفتاء

پی کمپنی اپنا مال ڈسٹری بیوٹر کو بھی فروخت کرتی ہے جو آگے سب ڈیلر کو فروخت کرتے ہیں آج کل پی کمپنی کی یہ ا سکیم چل رہی ہے کہ 8 کارٹن ایک چیز کے لوگے تو ایک کارٹن فری ہو گا۔ ڈسکائونٹ اس کے علاوہ ہوتا ہے یہ ایک اضافی چیز ہوتی ہے۔ مذکورہ طریقہ کار کا شرعاً کیا حکم ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پی کمپنی کی مذکورہ بالا سکیم شرعاً جائز ہے۔

(١)در مختار 4/١٨٧

وصح الزیادة في المبیع ولزم البائع دفعها أن في غیر سلم زیلعی و قبل المشتري و تلتحق أیضا بالعقد.  فلو هلکت الزیادة سقط حصتها من الثمن. فقط والله تعالٰی اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved