• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پلاٹ یا مکان کے ادا شدہ قسطوں پر زکوٰۃ کا حکم

استفتاء

وہ پلاٹ یا مکان جس کا قبضہ مستقبل میں ملے گا اور اس کی قسطیں ادا کی جارہی ہیں ان ادا شدہ قسطوں پر زکوٰۃ واجب ہے یا نہیں؟

وضاحت: یہ پلاٹ فروخت کی نیت سے نہیں خریدا۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

مذکورہ صورت میں ان ادا شدہ قسطوں پر زکوٰۃ نہیں ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved