• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پولیو کے قطروں کا حکم

استفتاء

بچوں کو پولیو کے قطرے پلوانا کیسا ہے ؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

جہاں حکومتی پابندی ہو وہاں پلا سکتے ہیں۔

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved