- فتوی نمبر: 4-325
- تاریخ: 18 فروری 2012
- عنوانات: مالی معاملات
استفتاء
پوسٹل لائف انشورنس میں پالیسی کروانا سود ہے یا نہیں؟ 3 Paiment Plan پالیسی ، پالیسی رقم 3 لاکھ۔ ماہوار قسط 1600روپے جمع کرانی ہے۔ پالیسی میعاد 18 سال ، 6 سال کے بعد 75000 روپے منافع۔ اگلے 6 سال کے بعد 75000 روپے منافع۔ میعاد 18 سال پورا ہونے پر 150000 رواپے منافع اور اصل رقم واپس ملے گی۔
الجواب
مذکورہ پالیسی حاصل کرنا درست نہیں کیونکہ یہ سود پر مشتمل ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved