• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر

پوتے سے متعلق چند صورتیں

استفتاء

اس سوال میں چند صورتیں ہیں:

الف:** کا باپ اس کے دادا کے سامنے مرگیا اور اس کے دادا کا کوئی وارث نہیں تو اس صورت میں **وارث بن سکتا ہے یا نہیں؟

ب:دادا کی ایک بہن ہے اور کوئی نہیں تو اس صورت میں**وارث بن سکتا ہے یا نہیں؟

ج: **کے دادا کے اور بیٹے بھی ہیں تو اس صورت میں وہ ** کو بیٹا بنا سکتا ہے یا نہیں؟

د: یا تو**کو اپنی زمین و جائیداد میں سے کچھ ہبہ کرسکتا ہے تو ان چاروں صورتوں میں سے کون سی جائز ہے اور کونسی ناجائز ہے؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

الف: وارث بن سکتا ہے۔

ب: وارث بن سکتا ہے۔

ج: شریعت کی نظر میں وہ پوتا ہی رہے گا اور پوتے ہی کے احکام جاری ہوں گے۔

د: ہبہ کرسکتا ہے لیکن دادا کی زندگی میں قبضہ کرنا ضروری ہے۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved