• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پوتی کو شہوت سے چھونا

استفتاء

اگر کوئی شخص جس کی عمر 70 سال کے قریب ہو اور اس کے  نچلے حصے پر فالج ہو اور وہ اپنی جنسی خواہش پوری کرنے سے قاصر ہو وہ اپنی پوتی جس کی عمر 5 سال ہو کے خفی نازک حصوں پر شہوت سے ہاتھ پھیرتا ہوا پایا جائے تو معلوم یہ کرنا ہے کہ اس برے فعل کی وجہ سے کسی کے نکاح پر  تو کوئی اثر نہیں پڑا؟ اور اگر یہی فعل 5 سالہ پوتے سے کیا جائے تو  ؟

نوٹ: سب بیٹوں کی فیملیاں ایک ہی گھر کے مختلف پورشن میں رہتی ہیں۔

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

1۔ اگر چہ مذکورہ فعل قبیح اور گناہ کی بات ہے مگر اس سے کسی کے نکاح پر اثر نہیں پڑے گا۔

و في الدر المختار: وحرم أيضاً بالصهرية أصل مزنيته أو أصلي ممسوته بشهوة…. و فروعهن … هذا إذا كانت حية مشتهاة و لو ماضياً أما غيرها يعني الميتة و صغيرة لم تشته فلا يثبت الحرمة بها أصلاً.

2۔  اور پوتے کی صورت میں بھی یہی حکم ہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved