- فتوی نمبر: 10-176
- تاریخ: 05 اکتوبر 2017
- عنوانات: مالی معاملات
استفتاء
پرائز بانڈ کا لین دین صحیح ہے یا نہیں؟ اور اگر پرائز بانڈ لیا اور انعام نکل آیا تو کیا اس کے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟
الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً
پرائز بانڈ کا لینا دینا جائز نہیں، اگر کسی کا پرائز بانڈ پر انعام نکل آیا تو اگر اصل رقم لینا ممکن ہو تو اصل رقم لے سکتے ہیں۔ اصل رقم سے زائد رقم لینا جائز نہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فقط و اللہ تعالیٰ اعلم
© Copyright 2024, All Rights Reserved