• جامعة دارالتقوی لاہور، پاکستان
  • دارالافتاء اوقات : ٹیلی فون صبح 08:00 تا عشاء / بالمشافہ و واٹس ایپ 08:00 تا عصر
  • رابطہ: 3082-411-300 (92)+
  • ای میل دارالافتاء:

پرائز بونڈ کی خریدوفروخت

استفتاء

بعض لوگ پرائز بونڈ خرید کر رکھ لیتے ہیں  ۔ پھرجس دن نکلنےہوتے ہیں تواس سے ایک دو دن پہلے وہ بیچ دیتے ہیں ۔ کچھ نفع کے ساتھ اور ان کو بیچ كرنفع مراد ہوتاہے ۔ ناکہ پرائز بانڈ نکلنے سے جو نفع نقصان ہوتاہے وہ  مراد ہو اس صورت میں یہ کاروبار جائز ہے یا نہیں؟

الجواب :بسم اللہ حامداًومصلیاً

پرائز بانڈ خریدنا ہی ناجائز ہے۔ زائد قیمت پراس کو فروخت کرنا سود ہے ۔ انعام نکلے تو سود او رجواہے۔ فقط واللہ تعالیٰ اعلم

Share This:

© Copyright 2024, All Rights Reserved